این سی سی پی ایل سے متعلق

کارپوریٹ پروفائل

نیشنل کلیئرنگ کمپنی کی بنیاد 03جولائی 2001 رکھی گئی تھی تاکہ مارکیٹ شرکت کنندگان کو ان کی کلیئرنگ اورسٹلمنٹ میں خودکار، مرکزی اور بہتر طریقے کار کے ذریعے زیادہ مؤثر مدد کی جاسکے جو کیپٹل مارکیٹ کی حفاظت کے لیے انتہائی ضروری ہے،این سی سی پی ایل کی جانب سے فراہم کی جانے والی دیگر اہم مصنوعات اور خدمات درج ذیل ہیں:۔

  • ہر کلائنٹ کے لیے منفرد شناختی نمبر (یو آئی این) کا اجرا
  • یو آئی این انفارمیشن سسٹم (یو آئی ایس) جو این سی سی پی ایل کے نظام کے ذریعے کلائنٹ کی طرف سے براہ راست ٹریڈنگ معلومات تک رسائی حاصل کرنے کے لیے درکار ہوتا ہے
  • پری سیٹلمنٹ ڈلیوری کی سہولت
  • مارکیٹ شرکت کنندگان کی جانب سے غیر مندرج ٹی ایف سی ٹریڈز کی رپورٹنگ
  • این سی سی پی ایل ممبران کے لیے انٹربینک فنڈ ٹرانسفر (آئی بی ایف ٹی) کی سہولت
  • لیوریجڈ مارکیٹ کی مصنوعات کا اطلاق جیسا کہ :
    • ۔ مارجن ٹریڈنگ سسٹم ( ایم ٹی ایس)
    • ۔مارجن فنانسنگ سسٹم ( ایم ایف ایس) اور
    • ۔ سیکورٹیزلینڈنگ اورباروئنگ سسٹم (ایس ایل بی)
  • کمپنیوں کے کلائنٹ اور لیوریج مارکیٹس کے رسک مینجمنٹ
  • حساب، تعین اور کیپٹل گین ٹیکس کی وصولی
  • نیشنل کسٹوڈیل سروسز (این سی ایس)

این سی سی پی ایل کے پرانے رجسٹریشن نمبر 8414/20010707
این سی سی پی ایل کا این ٹی این نمبر1333864-1
این سی سی پی ایل کاسی یو آئی این( CUIN) نمبر 0042643
کمپنی کی حیثیت: کمپنیزآرڈیننس 1984کے مطابق درمیانے درجے کی کمپنی

کمپنی کے آڈیٹر کا نام:

  • کے پی ایم جی تاثیر ہادی اینڈ کمپنی

قانونی مشیر کا نام:

  • اعجاز احمد اینڈ ایسوسی ایٹس
  • ممتاز غازی اینڈمگسی
  • حیدر نقی اینڈکمپنی ایڈووکیٹس
  • فضل غنی ایڈووکیٹس


ایسوسی ایٹ کمپنیاں:
ایسوسی ایٹ کمپنیاں اور متعلقہ فریقین

  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج لمیٹڈ http://www.psx.com.pk
  • ایل ایس ای فنانشل سروسز لمیٹڈ (سابقہ لاہور سٹاک ایکسچینج لمیٹڈ) http://lse.com.pk/
  • آئی ایس ای ٹاورزآر ای آئی ٹی( REIT) مینجمنٹ کمپنی لمیٹڈ (سابقہ اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج لمیٹڈ) http://www.isereit.com.pk
  • پاکستان کویت انویسٹمنٹ کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ http://www.pkic.com
  • سینٹرل ڈیپازٹری کمپنی آف پاکستان لمیٹڈ http://www.cdcpakistan.com
انویسٹر ریلیشنز:
عام اجلاس،ڈیویڈنڈ / بونس کا اعلان اور رائٹس ایشو:
  • عام اجلاس کے بارے میں حصص یافتگان کو نوٹس کا اجراء
  • ڈیویڈنڈ / بونس اوررائٹس ایشو کے بارے میں اعلان عام اجلاس میں منظوری کے بعد کیا جاتا ہے

We're online