این سی سی پی ایل سے متعلق

مشن/ وژن

مشن

نیشنل کلیئرنگ کمپنی کا مشن پاکستان کی کپیٹل مارکیٹ کے تمام اسٹیک ہولڈرز کو بہترین ساکھ ، رازداری اور خودکار کاروباری نظام کی فراہمی کے ذریعے مثالی کارپوریٹ گورننس کی بنیاد ہے۔ این سی سی پی ایل کپیٹل اور مالیاتی مارکیٹس کے لیے کم لاگت اور جدید ترین کاروباری اور ٹیکنالوجی کے حامل انفراسٹکچرکو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے۔ کمپنی اپنے ان مقاصد کے حصول کے لیے افرادی اور ٹیکنیکی وسائل کے بہتری کے لیے کوشاں ہے۔

وژن

قابل اعتماد کلیئرنگ اینڈ سٹلمنٹ سروسز کی بہترین کاروباری طریقوں اور بین الاقوامی معیار کے مطابق فراہمی کے ذریعے پاکستان کے بہترین ادارے کے طور پر اپنی حیثیت منوانا اور کپیٹل مارکیٹ کی ترقی اور خوشحالی کو یقینی بنانے کے لیے مرکزی کاونٹر پارٹی کے طور پر کردار ادا کرنا ۔


We're online