نیشنل کلیئرنگ کمپنی آف پاکستان لمیٹڈ(این سی سی پی ایل) پاکستان کی کیپیٹل مارکیٹ کا ایک اہم ادارہ ہے جو پاکستان اسٹاک ایکسچینج لمیٹڈ کو کلیئرنگ اور سیٹلمنٹ کی سروسز فراہم کررہا ہے
جن اصولوں کے تحت این سی سی پی ایل کو چلایاجارہاہے وہ کاروبار کو وسعت دینے اور سرمایہ کاروں کے حقوق کو تحفظ دینے کو بھی یقینی بناتے ہیں۔
کیپیٹل مارکیٹ کے ایک لازمی ستون اورملازمتوں کے مساوی مواقع فراہم کرنے والے آجر ادارے کی حیثیت سے ، ہم ان پروفیشنلز کو روشن مواقع فراہم کرتے ہیں جو مسابقت اور چیلنجنگ ماحول میں اپنی صلاحیتیں بروئے کار لانے کے متمنی ہیں۔
این سی سی پی ایل متعدد ایسی پروڈکٹس اور سروسز پیش کرتی ہے جو موجودہ اور متوقع سرمایہ کاروں کو کیپیٹل مارکیٹ میں موثر، بروقت اور شفاف ٹریڈنگ کرنے میں مدد فراہم کرتی ہیں۔
پاکستان کی کیپیٹل مارکیٹ میں تمام موجودہ اور متوقع سرمایہ کاروں کے لیے تمام ضروری اکاؤنٹ اوپننگ دستاویزات
مارکیٹ میں آنے والے تمام افراد کو مارکیٹ سے متعلق جملہ معلومات فراہم کرنے کی سہولت مہیا کرنا جس میں کیپیٹل مارکیٹ میں ٹریڈ کرنے سے متعلق تمام معلومات شامل ہیں۔
این سی سی پی ایل کی جانب سے تمام جاری شدہ /غیرممنوعہ اہم معلومات یہاں دستیاب ہیں۔
این سی سی پی ایل میں رجسٹرڈ مارکیٹ کے تمام شرکاء کی مکمل فہرست فراہم کی جاتی ہے۔
میڈیا سینٹر اس تمام بیرونی ابلاغ کا اہتمام کرتاہے جو این سی سی پی ایل کی جانب سے اس کے اسٹیک ہولڈرز اور عام پبلک کے لیے شائع کرائی جاتی ہے۔
تعلیمی مضامین اور دیگرمواد کا انتخاب جن سے سرمایہ کاروں کو آگہی ملتی ہے اور صارفین کوکیپیٹل مارکیٹ میں سرمایہ کاری کرنے کے بارے میں بنیادی معلومات فراہم کرتے ہیں۔
پاکستان کی کیپیٹل مارکیٹ میں تمام موجودہ اور متوقع سرمایہ کاروں کے لیے تمام ضروری اکاؤنٹ اوپننگ دستاویزات